ابنا: سوئیزرلینڈ کے وزیر دفاع اولی مائزر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا کوئي بھی عاقل انسان یورپی یونین کی رکنیت کو پسند نہیں کرتا یورپی یونین کو اس وقت بدترین بحران کا سامنا ہے۔ انھں نے کہا کہ عوامی شراکت کے ساتھ ملک کو تعمیر و ترقی کی شاہراہ پر گامزن کریں گے اس نے کہا کہ استقلال اور دوسروں سے غیر وابستگی بہت بڑی نعمت ہے۔......./169
22 جون 2012 - 19:30
News ID: 324228
سوئیزرلینڈ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا کوئي بھی عاقل انسان یورپی یونین کی رکنیت کو پسند نہیں کرتا یورپی یونین کو اس وقت بدترین بحران کا سامنا ہے۔